توہین صحابہؓ کے الزام میں علامہ طالب جوہری کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

توہین صحابہؓ کے الزام میں علامہ طالب جوہری کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج
توہین صحابہؓ کے الزام میں علامہ طالب جوہری کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

  

کراچی (ویب ڈیسک)  گلبرگ پولیس نے علامہ طالب جوہری کے بیٹے امجد جوہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مقدمہ الزام نمبر 241/21 زیر دفعہ 298 اے کے تحت درج کیا گیا ہے۔ تعزیرات پاکستان کے تحت دفعہ 298 اے گستاخی و توہین صحابہؓ کے الزام پر عائد کی جاتی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحریری درخواست اور ثبوت موصول ہونے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے، واقعہ یکم مئی کو گلبرگ میں پیش آیا تھا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -