کراچی میں سخت لاک ڈاﺅن کے باجود شادی کی تقریب ، چھاپہ پڑا تو دولہا اور دلہن نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئی 

کراچی میں سخت لاک ڈاﺅن کے باجود شادی کی تقریب ، چھاپہ پڑا تو دولہا اور دلہن ...
کراچی میں سخت لاک ڈاﺅن کے باجود شادی کی تقریب ، چھاپہ پڑا تو دولہا اور دلہن نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے ریسٹورینٹ میں ہوٹل مالک نے ڈبل قیمت وصول کرکے شادی کی تقریب کی اجازت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ریسٹورینٹ کے ہال میں 250 افراد کو بٹھایا گیا تھا اور شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران پولیس نے دھاوا بول دیا۔پولیس کے چھاپے پر دولہا دلہن اور کئی باراتی فرار ہوگئے جب کہ پولیس نے دولہا کے والد اور ہوٹل مینیجر کو حراست میں لے لیا۔
ادھر لی مارکیٹ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ریسٹورینٹ سیل کردیا گیا جب کہ ڈیفنس اور گارڈن میں بھی 6 سیلون اور متعدد دکانیں سیل کردی گئیں۔

مزید :

قومی -