وہ غیرملکی جو اس سال حج ادا نہیں کرسکیں گے

وہ غیرملکی جو اس سال حج ادا نہیں کرسکیں گے
وہ غیرملکی جو اس سال حج ادا نہیں کرسکیں گے
سورس: Facebook/hsharifain

  

ریاض (ویب ڈیسک) حج کی ادائیگی کے حوالے سے سعودی وزارت حج  و عمرہ کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیملی وزٹ ویزے پر سعودی عرب آئے ہوئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے۔وزارت حج و عمرہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سال حج ادائیگی کے لیےحج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا۔

جیو نیوز کے مطابق  وزارت کا کہنا ہے کہ حج کے قواعد اورانتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت ہوگا۔

مزید :

عرب دنیا -