جدہ ایئر پورٹ کاسی ای او عہدے سے برطرف، الزام بھی سامنے آگیا

جدہ ایئر پورٹ کاسی ای او عہدے سے برطرف، الزام بھی سامنے آگیا
جدہ ایئر پورٹ کاسی ای او عہدے سے برطرف، الزام بھی سامنے آگیا
کیپشن: File Photo

  

جدہ(آئی پی ایس)جدہ ایئرپورٹ کے چیف ایکزیگیٹو آفیسر (سی ای او)کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق سی ای او کی برطرفی کا فیصلہ جدہ ایئرپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کیا۔میڈیا کا کہنا ہے کہ سی ای او کو جدہ ایئرپورٹ پر افراتفری اور پروازوں میں تاخیر پر برطرف کیا گیا۔اس کے علاوہ میڈیا نے کہا کہ ایمان ابو اباح کو جدہ ایئرپورٹ کا نیا سی ای او مقرر کردیا گیا۔

مزید :

عرب دنیا -