عامر اطلس ورلڈ اوپن میں شرکت کیلئے 11 نومبر کو قطر جائیں گے

عامر اطلس ورلڈ اوپن میں شرکت کیلئے 11 نومبر کو قطر جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور( سپورٹس رپورٹر)سکواش کے نامور کھلاڑی عامر اطلس ورلڈ اوپن میں شرکت کیلئے 11 نومبر کو قطر جائیں گے۔ ورلڈ اوپن 13 نومبر سے قطر شروع ہوگی۔ میگا ایونٹ میں دنیا بھر کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ایونٹ میں شاندار کارکردگی ان کی رینکنگ میں بہتری آئے گی۔ چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے سے ان کی عالمی رینکنگ 90 سے 74 پوزیشن پر آئی ہے۔