سابق باﺅلر بریٹ لی آج 38 ویں سالگرہ منائیں گے

Nov 08, 2014


سڈنی( نیٹ نیوز )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق باﺅلر بریٹ لی آج 38 ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 8 نومبر1976 کو نیو ساﺅتھ ویلز میں پیدا ہوئے ۔ انہوںنے اب تک آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ساتھ کنگز الیون پنچاب، کلکتہ نائٹ رائڈز، نیو ساﺅتھ ویلز، سڈنی سکسرز اور ویلنگٹن کی ٹیموں کی نمائندگی کی ہے ۔ بریٹ لی نے اپنے کیرئر کے دوران 76 ٹیسٹ میچز میں 310 وکٹیں حاصل کیں ۔ انہوںنے 221 ایک روزہ میچز میں 380 جبکہ 25 ٹوئنٹی 20 میچز 28 وکٹیں اپنے نام کی ۔

مزیدخبریں