وہاب ریاض انجرڈ، نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

وہاب ریاض انجرڈ، نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

لاہور( سپورٹس رپورٹر) وہاب ریاض کی قسمت کا ستارہ گردش میں آگیا، گھٹنے کی انجری سے صحتیاب ہوئے تو گردن بل کھاگئی۔قائد اعظم ٹرافی کے میچ سے پہلے وہاب ریاض کی گردن میں بل آگیا، وہاب ریاض گھٹنے کی تکلیف کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔لیفٹ آرم فاسٹ بولر ٹیسٹ سیریز میں بھی شرکت نہیں کرسکے تھے اور اب نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بھی وہاب ریاض کی شمولیت کا امکان کم ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...