آبی ذخائر

آبی ذخائر

          لاہور(کامر س رپورٹر)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورتحال کے مطابق دریائےسندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد31900کیوسک اور اخراج 62000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)آمد 11700کیوسک اور اخراج 11700کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد14000کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 10900 کیوسک اور اخراج6000کیوسک رہی۔

مزید : کامرس


loading...