ڈی سی او نے گرین ٹاؤن میں خستہ حال سڑک کی خبر کا نوٹس لے لیا

ڈی سی او نے گرین ٹاؤن میں خستہ حال سڑک کی خبر کا نوٹس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے گرین ٹا ؤن انصاف کا لو نی میں خستہ حال سڑک اور نا قص سیوریج سسٹم کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی کو علا قے کے ناقص سیوریج سسٹم کو بہتر کرنے کی ہدایت کی


۔
۔
۔
اور اسی طرح متعلقہ حکام کو خستہ حال سڑک کی مرمت کا بھی حکم دیا۔