ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی حوصلہ افزائی کی جائے،بشیر مہدی

ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی حوصلہ افزائی کی جائے،بشیر مہدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے مریض علاج میں غفلت نہ برتیں، ہیپاٹائٹس مریضوں کاعلاج کل سے شرو ع کیا جائے گا ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ محمدعلی جناح میڈیکل کمپلیکس میں مذکوہ مرض میں مبتلا افرادکا مفت علاج کیا جاتا ہے


۔
۔
،ان مریضوں کے علاج کے علاوہ ان کی مکمل رہنمائی بھی کی جاتی ہے تاکہ علاج کے بعد کامیاب زندگی گزار سکیں ،کل اتوار کو محمد علی جناح کمپلیکس میں ہونے والی تقریب میں فرح عباس اور دیگر عہدید ار شریک ہوں گے ،ان مریضوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے ،یہ مریض ہمارے معاشرہ کا اہم حصہ ہیں