سالانہ مجلس عزاء

سالانہ مجلس عزاء

لاہور (پ ر) سید الطاف تراب کے زیر اہتمام 101ا۔ سینٹ جانز پارک پالمقابل فورٹریس سیٹیڈیم لاہور کینٹ میں 9نومبر کو 2بجے سہ پہر سالانہ مجلس عزاء سے مانور ذاکرین و شعراء کرام کے علاوہ علامہ عمران عباس مظاہرین سے خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4