تلاش لواحقین

تلاش لواحقین

لاہور (پ ر) ایک نعش اسم مسکن نامعلوم عمر تقریباً30/35سال قد5.9جو کہ روہی نالہ با لمقابل سوئی گیس سوسائٹی علاقہ تھانہ نشتر کالونی لاہور سے ملی جس کو قتل کیا گیا ہے منہ پر کالے رنگ کی ٹیپ اور دونوں پاتھ بندھے ہوئے تھے لواحقین سب انسپکٹر انویسٹی گیشن اظہر اقبال تھانہ نشتر کالونی لاہور رابطہ 0323-5959220,03004125608

مزید : میٹروپولیٹن 4