رسم قل

رسم قل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر) پنجاب پیرامیڈیکس الائنس (PPA) لاہور کے صدر عاشق غوث کے بڑے بھائی قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔ جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ مرحوم کی رسمِ قل 9 نومبر بروز اتوار صبح 11 بجے عاشق غوث کی رہائش گاہ 208 ۔مصطفی آباد M۔بلاک گلبرگ III ، نزد ASF کیمپ ، لاہور پر ہو گی۔