بالی ووڈ اداکارہ نندیتا داس 45 برس کی ہوگئیں

بالی ووڈ اداکارہ نندیتا داس 45 برس کی ہوگئیں
بالی ووڈ اداکارہ نندیتا داس 45 برس کی ہوگئیں

  


ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ نندیتا داس 45برس کی ہوگئیں،وہ آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں، بالی ووڈ اداکارہ نندیتا داس نے سات نومبر انیس سو انہتر کو ممبئی میں جنم لیا، اداکاری کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ نندیتا داس کی فلمی کیریئر کا آغاز انیس سو نواسی سے کیا، ان کی اہم فلموں میں فائر، ارتھ، دی رینس شامل ہیں۔نندیتا داس نے بہترین اداکارہ سمیت کئی اہم ایوارڈ حاصل کئے۔

مزید : کلچر


loading...