ماڈل نادیہ حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ،نام شیر داد موحد رکھ دیا

ماڈل نادیہ حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ،نام شیر داد موحد رکھ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(آن لائن) ٹاپ فیشن ماڈل نادیہ حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ پیدائش کے ساتھ ہی انہوں نے بیٹے کا نام شیرداد موحد خان رکھا ہے ۔ نادیہ حسین کی اس سے پہلے دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے اور اب اپنی فیملی میں اس نئے اضافے پر وہ بے حد خوش ہیں نادیہ اور ان کے شوہر عاطف کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فیملی میں ایک خوبصورت بیٹے کے اضافے پر اپنے اللہ کے شکرگزار ہیں ۔

مزید :

کلچر -