جنگی تباہی کے مناظر پر مبنی بالی وڈ فلم مسٹر پپ آج ریلیز ہوگی

جنگی تباہی کے مناظر پر مبنی بالی وڈ فلم مسٹر پپ آج ریلیز ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ کی جنگی تباہی کے مناظر پر مبنی فلم مسٹر پپ آج یلیز کی جائے گی۔فلم مسٹر پپ کی کہانی پاپوا نیو گنی کے ایک سفید فام ٹیچر کے گرد گھوم رہی ہے، بار بار جنگ سے خطے میں تعلیم کا نظام تباہ ہوجاتا ہے۔مسٹر پپ علاقے میں تعلیم کیلئے کوششیں کرتا ہے لیکن فوج اسے باغی ہونے کے شہبے میں گرفتار کرلیتی ہے۔ فلم(آج) سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

مزید :

کلچر -