مدھر م بھنڈارکر نے ممبئی میں دوبارہ فلم کیلنڈر گرلز کی شوٹنگ کا آغاز کردیا

مدھر م بھنڈارکر نے ممبئی میں دوبارہ فلم کیلنڈر گرلز کی شوٹنگ کا آغاز کردیا

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکار مدھر بھنڈارکر نے ممبئی میں اپنی کلینڈر گرلز کی شوٹنگ کا دوبارہ آغاز کردیا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موریشیس ، امریکہ اور لندن میں انتہائی مصروف شیڈول کے بعد اب میں ممبئی میں فلم کیلنڈر گرلز کی شوٹنگ کررہا ہوں انہوں نے کہا کہ اس فلم کا پچاس فیصد حصہ میں ستمبر میں مکمل کراچکا ہوں اور اب فلم کا بقیہ حصہ مکمل کرنا ہے ۔

مزید : کلچر