بھارتی اداکارہ سونم کپور کنگ خان کی ہیروئن بنیں گی

بھارتی اداکارہ سونم کپور کنگ خان کی ہیروئن بنیں گی
 بھارتی اداکارہ سونم کپور کنگ خان کی ہیروئن بنیں گی

  

ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور سونم کپور پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے-فلمساز راہول ڈھولکیا بنانے جارہے کنگ خان کولیکر فلم رئیس، جس میں شاہ رخ خان کا الگ ہی انداز ہوگا۔فلم میں ہونگے جہاں ایکشن مارڈھاڑ کے مناظر، وہیں پیار محبت کی داستان بھی ہو گی۔اس فلم میں پہلی بار سونم کپور ، شاہ رخ خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگیں۔فلم کی عکس بندی جلد ہی شروع کی جائے گی۔

مزید : کلچر