خیبرایجنسی ،پاک فوج کاخیبرٹو آپریشن جاری، 6 دہشتگرد ہلاک، 10 زخمی
خیبرایجنسی(آئی این پی ) خیبرایجنسی میں پاک فوج کاخیبرٹو آپریشن کامیابی سے جاری ،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔جمعہ کو ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی میں پاک فوج کاخیبرٹو آپریشن کامیابی سے جاری ہے ۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے وادی تیرہ کے علاقے اکاخیل اور سپاہ میں کارروائی کی گئی اور جھڑپ میں 6 دہشتگرد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے
خیبرٹو