سوئی ناردرن گیس کمپنی حکام نے تین افسروں کے تبادلے کر دیے

سوئی ناردرن گیس کمپنی حکام نے تین افسروں کے تبادلے کر دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)سوئی ناردرن گیس کمپنی حکام نے تین سیل افسران کے تبادلے کر دیے ، ملتان روڈ پر تعینات سیل افسر سلمان حامد کو لاہور ایریا جبکہ ہیڈ آفس سے سیل افسر وسیم مخدوم کو ملتان روڈ سب آفس تعینات کر دیا گیا جبکہ لاہور ریجن میں تعینات زاہد سلیم کو سیل افسر ہیڈ آفس شاہین کمپلیکس تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں

مزید :

علاقائی -