چیف الیکشن کمشنر کاتقرر، مجھ سے رابطہ کیا گیا ہے،رانابھگوان داس کی تصدیق

چیف الیکشن کمشنر کاتقرر، مجھ سے رابطہ کیا گیا ہے،رانابھگوان داس کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(اے این این)سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس نے تصدیق کی ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر تقرر کے حوالے سے ان سے رابطہ کیا گیا ۔ نجی ٹی وی سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے بھگوان داس نے کہا کہ اس معاملے پر فی الحال اتنی ہی پیشرفت ہوئی ہے ابھی تقرر سے متعلق کوئی حتمی بات کرنا مناسب نہیں میں اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔

مزید :

علاقائی -