کاروان قمر الاسلام کے حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اتوار کو وطن واپس پہنچیں گے

کاروان قمر الاسلام کے حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اتوار کو وطن واپس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کاروان قمر الاسلام کے حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اتوار کو وطن واپس پہنچیں گے چیف ایگزیکٹو الحاج حافظ عبد الشکور سیالوی کی قیادت میں 130خوش قسمت افراد نے کامیاب حج اپریشن مکمل کیا ہے

مزید :

علاقائی -