ہوپ نے بھی عمرہ زائرین کی آنکھوں کی سکیننگ اور فنگر پرنٹس لازمی کا فیصلہ مسترد کر دیا

ہوپ نے بھی عمرہ زائرین کی آنکھوں کی سکیننگ اور فنگر پرنٹس لازمی کا فیصلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) TAPA(ٹیپ) کے بعد ہوپ نے بھی عمرہ زائرین کی آنکھوں کی سکیننگ اور فنگر پرنٹس لازمی کا فیصلہ مسترد کر دیا عمرہ کاروبار تباہ کرنے کی سازش ہے ،ہوپ کے رہنما حاجی مقبول احمد،احسان اللہ ،میاں جبار انجم اور حاجی ریاض نے اعتماد کارپوریشن ختم کرنے کا مطالبہ کر دیاروزنامہ ’’پاکستان‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ٹیپ کی قرار داد کی حمایت کرتے ہیں عمرہ کاروبار سبوتار نہیں بلکہ تباہ ہو جائے گا ،سینکڑوں افراد کی اعتماد کارپوریشن کے دفاتر میں حاضری اپروول کے 15دنوں کے دوران ممکن نہیں حکومت مداخلت کرے اور فنگر پرنٹس ائیر پورٹ پر ہی لینے کا انتظام کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -