اعتماد کارپوریشن عمرہ زائرین کی آنکھوں کی سکیننگ اور فنگر پرنٹس کی فیس 500 روپے فی فرد وصول کرے گا

اعتماد کارپوریشن عمرہ زائرین کی آنکھوں کی سکیننگ اور فنگر پرنٹس کی فیس 500 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اعتماد کارپوریشن عمرہ زائرین کی آنکھوں کی سکیننگ اور فنگر پرنٹس کی فیس 500 روپے فی فرد وصول کرے گا،سعودی حکومت کی طرف سے ملک بھر ک کے5سینٹر پر اعتماد کارپوریشن نے سعودیہ میں داخل ہونے والے کسی بھی فرد وہ وزٹ ویزے پر ہوحجاملہ ویزے پر ہو یا عمرہ کے لیے جا رہا ہواعتماد کارپوریشن کا مرحلہ طے کرنا ضروری ہو گا،اعتماد کارپوریشن پرائیویٹ کمپنی ہے سعودیہ نے منظوری دیتے ہوئے لاہور،اسلام آباد،کراچی،پشاور اور ملتان میں دفتر بنائے گئے ہیں ،سعودیہ میں کسی قسم کے ویزے کے لیے آنکھوں کے سکیننگ اور فنگر پرنٹس دینا ہوں گے

مزید :

علاقائی -