ایف آئی اے نے بد نا م زما نہ انسانی سمگلر ملک افصل کو گرفتا ر کرلیا

ایف آئی اے نے بد نا م زما نہ انسانی سمگلر ملک افصل کو گرفتا ر کرلیا

لاہور (و قائع نگا ر خصو صی )ایف آئی اے نے گوجرانوالہ کے بد نا م زما نہ اشتہا ر ی انسانی سمگلر ملک افصل عر ف عبا س عرف حا جی خا د م کو گرفتا ر کر کے متعلقہ حکا م کے حوالے کردیا ، ڈپٹی ڈرا یکٹر ایڈ من خوا جہ حما د نے میڈ یا کو بتا یا کے ملزم کے خلا ف کئی اہم نو عیت کے مقد ما ت در ج ہیں جن میں سو سے زا ئد افرا د کو بیرا ن ملک غیر قانو نی طو ر پر بھجوا نے کے الزا م کے بھی مقد ما ت در ج ہیں انہو ں نے بتا یا کے اشتہا ر ی ملزم نے لو گو ں کو با ہر بھجوا نے کے عو ض ایک کرو ڑ رو پے لئے تا ہم با ہر جا نے وا لے30افرا د بیرو ن ملک گرفتا ر ہو گئے اشتہا ر ی ملزم کے خلا ف کئی تھا نو ں میں بھی مقدما ت در ج ہیں مز ید تفتیش جا ر ی ہے۔

مزید : علاقائی