لو ہا ر ی گیٹ کے علاقہ میں 45سا لہ شخص پرا سرا ر طور پر ہلاک

لو ہا ر ی گیٹ کے علاقہ میں 45سا لہ شخص پرا سرا ر طور پر ہلاک

لا ہور (کرا ئم سیل )لو ہا ر ی گیٹ کے علاقہ میں 45سا لہ شخص کی پرا سرا ر ہلا کت ، پو لیس نے نعش قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شیخوپو ر ہ کا ر ہا ئشی 1بچے کا با پ 45سا لہ شیر خا ن محنت مزدوری کے لئے لا ہو ر آ تا تھا اور لوہار ی گیٹ میں عا ر ضی طو ر پرفلیٹ میں مقیم تھا ۔ پو لیس کے مطا بق شیر خا ن کی گز شتہ روز علاقہ مکین میو ہسپتا ل طبی امدا د کے لئے لا یا گیا جہا ں کچھ د یر زند گی مو ت کی کشمکش میں رہنے کے بعد شیر خا ن جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ منتقل کردی ۔ ور ثا کے مطا بق شیر خا ن محنت مزدور ی کے لئے لا ہور گز شتہ 2سا ل سے ر ہ ر ہا تھا ، گزشتہ روز پو لیس کی جا نب سے کا ل مو صو ل ہو ئی کے شیر خا ن کی مو ت ہو گئی جس پر ہم لا ہور نعش وصو ل کرنے پہنچے ور ثا نے مز ید کہا کہ ا ن کی کسی سے کو ئی د شمنی نہیں ،ور ثا نے الزا م عا ئد کیا ہے شیر خا ن کو زہر دے کر قتل کیا گیا ہے ۔ پو لیس کے مطا بق ابتدا ئی تفتیش کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ شیر خا ن نشہ کی زیا دتی سے جاں بحق ہواہے ۔ ڈ کیتی مزا حمت سمیت د یگر پہلو وں پر تفتیش جا ر ی ہے اصل حقائق پوسٹ ما ر ٹم ر پو ر ٹ آ نے کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید : علاقائی