شا ہدر ہ ٹا ؤ ن، د یر نہ د شمنی پر 2بھا ئیوں کو قتل کر دیا گیا

شا ہدر ہ ٹا ؤ ن، د یر نہ د شمنی پر 2بھا ئیوں کو قتل کر دیا گیا

لا ہور (کرا ئم سیل )شا ہدر ہ ٹا ؤ ن کے علاقہ میں د یر نہ د شمنی پر 2بھا ئیوں کو قتل کر دیا گیا۔ پو لیس نے نعشیں پوسٹ مار ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے نا معلوم ا فرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق فتح ر یحا ن کے ر ہا ئشی26 سا لہ ایا ز اور 35سا لہ ضفدر جس کی ر شتہ دا ر اسلم د غیر ہ کے سا تھ زمین کے تنا زعہ پر د شمنی چل ر ہی تھی ۔ پو لیس کے مطابق گز شتہ روز اما میہ کا لو نی کے قر یب گھا ت لگا ئے نا معلوم ا فرا د نے اند ھا دھند فا ئر نگ کر ایا ز اور صفدر کو شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعشیں پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ۔ ورثا کا کہنا تھا کہ ایک سا ل قبل ایا ز اور صفدر کے وا لد اور چچا کو بھی ا ن ہی ملزموں نے قتل کیا تھا جن کو پولیس نے آج تک گرفتا ر نہیں کیا ، اعلی ٰ حکا م سے اپیل ہے ملزما ن کو جلد ملزما ن کو گرفتا ر کر کے قرا ر وا قعی سزا د لوائی جا ئے ۔

مزید : علاقائی