4افسران کے تبادلے

4افسران کے تبادلے

لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب حکومت نے 4 افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کردےئے ہیں۔ تقرری کے منتظر یوسف خان کو سیکرٹری محکمہ خزانہ لگادیا گیا ہے جبکہ محمد جہانزیب کو ٹرانسفر کرکے مستقل بنیادوں پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری انرجی ڈیپارٹمنٹ لگادیاگیا ہے قبل ازیں ان کے پاس اے سی ایس انرجی کا اضافی چارج تھا۔ مس مرضیہ اسسٹنٹ کمشنر لودھراں کو او ایس ڈی لگادیا گیا ہے عامر علی چشتی او ایس ڈی کو ایگزیکٹو آفیسر ویلفیئر ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی لگا دیا گیاہے

مزید : صفحہ آخر


loading...