چھ سالہ بچی زیادتی کی کوشش کے بعد قتل

چھ سالہ بچی زیادتی کی کوشش کے بعد قتل
چھ سالہ بچی زیادتی کی کوشش کے بعد قتل

  


کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کی کوشش کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے اور نعش اسکے گھر کے قریب سے کوڑے کے ڈھیر سے ملی، بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ آئی جی بلوچستان اسلم خان کا کہنا ہے کہ کچھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید : جرم و انصاف


loading...