سندھ پولیس کے 6 سراغ رساں کتے خوراک کی کمی سے مر گئے

سندھ پولیس کے 6 سراغ رساں کتے خوراک کی کمی سے مر گئے
 سندھ پولیس کے 6 سراغ رساں کتے خوراک کی کمی سے مر گئے

  

کراچی (ویب ڈیسک) جرمنی سے منگوائے گئے کتوں کو خوراک کے لالے پڑ گئے ہیں ۔اخباری رپورٹ کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث سندھ پولیس کیلئے جرمنی سے منگوائے گئے انتہائی قیمتی سراغرساں 6 کتے مر گئے جبکہ دو کتے خوراک کی کمی کے باعث بیمار پڑ گئے۔ واضح رہے سندھ پولیس کے 9 یونٹس کیلئے جرمنی سے 12 کتے منگوائے گئے تھے۔

مزید : کراچی