این اے 122 کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا معاملہ لٹک گیا

این اے 122 کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا معاملہ لٹک گیا
این اے 122 کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا معاملہ لٹک گیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا معاملہ لٹک گیا ہے اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کرنے والی ٹیم نے چیف الیکشن کمشنر کو خط کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ این اے 122 اور اس کے صوبائی حلقوں کا ریکارڈ مکس ہے جس کے باعث جانچ پڑتال ممکن نہیں ہے۔ این اے 122 اور صوبائی حلقوں کا ریکارڈ الگ ہونے تک جانچ پڑتال کا عمل نہیں ہو سکتا۔

مزید : قومی /اہم خبریں