سعودی حکومت کی طرف سے PIA کو کامیاب حج اپریشن 2014ء پر انعام ملنا قابل تحسین ہے،ہوپ
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے مرکزی قائدین حاجی مقبول احمد ،احسان اللہ نے سعودی حکومت کی طرف سے PIAکو حج اپریشن2014ء کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے پر تعریفی اسناد اور انعام ملنے پر PIAکی انتظامیہ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے PIAکو انعام ملنا قابل تحسین ہے اور کہا کہ ہم اپنی قومی ائیر لائنز کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔