یاسر شاہ کی کارکردگی سے رکی پونٹنگ بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے
لندن(آن لائن)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابیاں سمیٹنے والے یاسر شاہ کی کارکردگی سے رکی پونٹنگ بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ کہتے ہیں یاسر شاہ بہترین ٹیلنٹ ہے۔یاسر شاہ ٹیلنٹڈ بولر ہے اور اس کی باؤلنگ نے بہت متاثرکیا ہے۔