سٹین واورنکا نے بی این پی پیری باس ماسٹرز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

سٹین واورنکا نے بی این پی پیری باس ماسٹرز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پیرس(اے پی پی) سٹین واورنکا نے رافیل نڈال کو شکست دے کر بی این پی پیری باس ماسٹرز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پیرس میں جاری مینز سنگلز ایونٹ کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے سٹین واورنکا نے سپین کے رافیل نڈال کو سخت مقابلے کے بعد 7-6 اور 7-6 سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی جہاں ان کا مقابلہ ٹاپ سیڈڈ نویک جوکووچ سے ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی