قومی ویمن کبڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلزکل ہونگے

قومی ویمن کبڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلزکل ہونگے

  

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ویمن کبڈی ٹیم ایشین سٹائل کے چناؤ کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلز (کل) پیر کو دن بارہ بجے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے مطابق ٹیم 12 ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت کرے گی اور یہ ایونٹ 6 سے 16 فروری تک بھارت میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -