ایف پی سی سی آئی نے ای سی اوچیمبر آف کا مرس اینڈ سڑی نے چیمبر کی ایگز یکٹو کمیٹی اور جنرل اسمبلی اجلا سو ں کی تا ریخو ں کو حتمی شکل دیدی

ایف پی سی سی آئی نے ای سی اوچیمبر آف کا مرس اینڈ سڑی نے چیمبر کی ایگز یکٹو ...

لاہور(کامرس رپورٹر)ایف پی سی سی آئی نے ای سی اوچیمبر آف کا مرس اینڈ سڑی نے چیمبر کی ایگز یکٹو کمیٹی اور جنرل اسمبلی اجلا سو ں کی تا ریخو ں کو حتمی شکل دیدی ہے اور یہ اجلاس اس سال 21تا 23دسمبر تر کی کے شہر انقر ہ میں منعقد ہو نگے ۔ دو نو ں اجلا سوں کی صدار ت ایف پی سی سی آئی اور ECOچیمبر آف کا مرس کے صدر میاں محمد ادریس کر ینگے ۔ جسکی تر کی کی یو نین آف چیمبر اینڈ کمو ڈ ٹی ایکسچینج (TOBB) میزبا نی کر یگی ۔ دریں اثنا دو نو ں اجلا سو ں سے قبل ECOچیمبر آف کا مرس کی 6مختلف مخصو ص شعبو ں سے متعلق کمیٹیو ں کے بھی اجلا س منعقد ہو نگے ۔ ان کمیٹیو ں میں انڈ سٹر یل کو آپر یشن اینڈ انو اسمنٹ ، آر بیٹر یشن ،وومن کو نسل ، ٹر نسپو رٹیشن ، ٹو ورازم اور تجا رتی سہو لیاتی کمیٹیاں شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ ECO 10مما لک پر مشتمل معاشی تعاون کی ایک تنظیم ہے جن میں تر کی ،پاکستان ،ایرا ن با نی ممبر ممالک جبکہ افغا نستا ن، آذر بیجان ، قا زقستا ن ، کر غستا ن ، تا جکستان ، تر کمانستا ن ،ازبکستان ممبر ممالک میں شامل ہیں ۔ جبکہ ان تما م ممالک کے نیشنل چیمبرز آف کا مرس ECO چیمبر آف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی کے ممبرا ن ہیں ۔

جسکی صدارت پچھلے سال ستمبر میں اگلے 3سالو ں کے لیے فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کو منتقل ہو ئی ۔

۔اور بحیثیت صدر فیڈریشن چیمبر آف کامرس میاں محمد ادریس ECO چیمبر آف کا مر س اینڈ انڈ سٹر ی کی صدارت بھی سنبھال رہے ہیں ۔ ECOکی ایگز یکٹو کمیٹی اور جنرل اسمبلی کے اجلاسو ں میں مقر رہ تا ریخو ں پر با نی ممبر ممالک ایر ان اور تر کی نے شرکت کی تو ثیق کر دی ہے ۔

مزید : کامرس