آرٹ اینڈ کرافٹس ویلیج اسلام آباد کے زیر اہتمام شاپنگ فیسٹیول آج سے شروع ہوگا

آرٹ اینڈ کرافٹس ویلیج اسلام آباد کے زیر اہتمام شاپنگ فیسٹیول آج سے شروع ہوگا

  

اسلام آباد (اے پی پی) آرٹ اینڈ کرافٹس ویلیج اسلام آباد کے زیر اہتمام شاپنگ فیسٹیول جمعہ سے شروع ہوگا جس میں گھریلو استعمال کی اشیاء، ملبوسات، کراکری، فرنیچر وغیرہ ڈسپلے کئے جائیں گے۔ ماس کمیونیکیشن سولوشنز کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ فیسٹیول سے نہ صرف لوگوں کو مختلف اقسام کی گھریلو اشیاء کی خریداری کا موقع ملے گا بلکہ وفاقی دارالحکومت میں تجارت کو بھی فروغ ملے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر ثقافتی اسٹالز کا بھی اہتمام کیا جائے گا جس میں پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کیا جائے گا۔

مزید :

کامرس -