متعدل اور خشک مو سم پیا ز کی پیداوار کیلئے مو زوں ہے ،ز رعی ما ہر ین

متعدل اور خشک مو سم پیا ز کی پیداوار کیلئے مو زوں ہے ،ز رعی ما ہر ین

سلانوالی(اے پی پی)ز رعی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ پیا ز کا شما ر قد یم ترین سبز یو ں میں ہوتا ہے ۔پیا ز خو ن کی شریانوں میں جمع ہونے وا لی چربی کو تحلیل کر تا ہے اور د ل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے۔ متعدل اور خشک مو سم پیا ز کی ز یا د ہ پیداوار کیلئے موزوں ہے ۔ ایک ایکڑ رقبے پر پیا ز کی کا شت کیلئے پنیر ی تیا ر کرنے کیلئے تین کلو گرا م بیج اور چار سے پانچ مرلے ز مین درکار ہوتی ہے۔ پنیر ی کے قر یب ا گر کیڑوں کے گھر ہو تو ا ن کا فور ی سد با ب کیا جا ئے۔ پیا ز سے نفع کما نے کیلئے نو مبر کے دوسرے ہفتے میں چار کلو گرا م بیج سے 10مرلہ جگہ پر نر سر ی کا شت کریں ۔

مزید : کامرس