کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ،پانچ زخمی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ،پانچ زخمی
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ،پانچ زخمی

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے کواری روڈ میڈکل کمپلیکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ پانچ افراد کے زخمی ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیاہے جن میں سے دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جس میں ایک بچہ بھی شامل ہے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیاہے اور نامعلوم افراد کی تلاش بھی شروع کر دی ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -