نئی بالی وڈ فلم ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل

نئی بالی وڈ فلم ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ کی نئی فلم ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل ہوگئی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جو ہر، جو فلم ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کی ہدایات بھی دے رہیں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کہا ہے کہ فلم کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عکسبندی کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔ مذکورہ فلم کی کاسٹ میں رنبیر کپور، ایشوریا رائے ، انوشکاشرما اور پاکستانی اداکار فواد خان مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

مزید :

کلچر -