ہالی ووڈ فلم ’وار کرافٹ ‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی ووڈ فلم ’وار کرافٹ ‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک(این این آئی)مشہور ویڈیو گیم پر مبنی ایکشن سے بھرپور فلم ’وار کرافٹ ‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ فلم کی کہانی انسانوں اور عجیب الخلقت خوفناک مخلوق کے درمیان پیدا ہونے والے تنازع کے گرد گھومتی ہے جو بعد ازاں خوفناک جنگ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔فلم اگلے سال جون میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر