اداکار ادتیہ رائے کپور نئی فلم’فتور‘ میں تین مختلف انداز اپنائیں گے

اداکار ادتیہ رائے کپور نئی فلم’فتور‘ میں تین مختلف انداز اپنائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکار ادتیہ رائے کپور اپنی نئی فلم’فتور‘ میں تین مختلف انداز اپنائیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلم میں کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق ادیتیہ رائے کپور تین مختلف روپ دھاریں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ ان کرداروں کو احسن طریقے سے نبھانے کے لئے بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ہدایتکار ابھیشیک کپور کی اس فلم میں ادتیہ رائے کپوراور کترینہ کیف پہلی بار اکھٹے نظر آئیں گے۔مزکورہ فلم آئندہ سال12جنوری کر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -