ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم کریمنل ایکٹیویٹیز20 نومبر کو ریلیز ہوگی

ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم کریمنل ایکٹیویٹیز20 نومبر کو ریلیز ہوگی

  

نیو یارک (این این آئی) ہالی ووڈ اداکار جان ٹرویلٹا کی نئی فلم کریمنل ایکٹیویٹیز20 نومبر کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی ، فلم کی کہانی چار دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جنہوں نے ایک منصوبہ بنایا ہوتا ہے اور اسے عملی شکل دی جارہی ہوتی ہے کہ بدقسمتی سے ان کاراز فاش ہو جاتا ہے اور پھر پولیس کے ان پیچھے پڑ جاتی ہے، کریمنل ایکٹیویٹیز میں بڑے عرصے بعد جان ٹرویلٹا اپنی اداکاری کے جوہر دکھائینگے۔ ایکشن ہنگامے سے بھرپور ہالی ووڈ فلم 20نومبر کو سنیماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید :

کلچر -