ٹی وی کے ساتھ فلموں میں بھی فن کا مظاہرہ کررہی ہوں، راگنی

ٹی وی کے ساتھ فلموں میں بھی فن کا مظاہرہ کررہی ہوں، راگنی
ٹی وی کے ساتھ فلموں میں بھی فن کا مظاہرہ کررہی ہوں، راگنی

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ راگنی کھنہ نے کہا ہے کہ میں ٹی وی کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی فن کا مظاہرہ کررہی ہوں اور دونوں شعبوں میں میرے کام کو بہت پسند کیا جارہا ہے امید ہے کہ مستقبل میں بھی شائقین میرے کام کو اسی طرح پسند کریں گے اداکاری ہمیشہ دل سے کرتی ہوں او ر معیار کو ترجیح دیتی ہوں اسی لئے مجھے منفرد مقام ملا ہے جسے برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کروں گی اس وقت میں دو فلموں میں فن کا مظاہرہ کررہی ہوں جن میں میرے کرداربہت پاور فل ہیں جبکہ ٹی وی بھی فن کا مظاہرہ کرنے میں مصروف ہوں۔

مزید :

کلچر -