کروڑوں روپے کی رقم خوردبرد کیس: عدالت نے پاک ہیروموٹرسائیکل کے مالک اوردو ساتھیوں کو21 نومبر کو طلب کرلیا

کروڑوں روپے کی رقم خوردبرد کیس: عدالت نے پاک ہیروموٹرسائیکل کے مالک اوردو ...

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے کروڑوں روپے کی رقم خوردبرد کیس میں ملوث پاک ہیروموٹرسائیکل کے مالک محمد اقبال اوران کے دو ساتھیوں کو اکیس نومبر کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔ عدالت میں نیب پنجاب نے محمد اقبال کے خلاف ا?ڑتالیس کروڑ سے زاہد رقم مبینہ طور پر خوردبرد کرنے کے الزام میں ریفرنس پیش کررکھا ہے جس کی سماعت باقاعدگی سے جاری ہے عدالت نے ا?نندہ تاریخ پر ملزموں کو طلب کرلیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -