سندر فیکٹری حادثہ پر تعزیتی اجلاس مرحومین کے لئے دعائے خیر

سندر فیکٹری حادثہ پر تعزیتی اجلاس مرحومین کے لئے دعائے خیر

  

لاہور( پ ر ) پاکستان مسلم لیگ خادم اعلیٰ گروپ کا خصوصی اجلاس زیر صدارت چئیر مین فیصل شامی ہوا اجلاس میں لاہور سندر میں فیکٹری حادثہ پر اظہار افسوس کیا گیا و جاں بحق ہونے والوں کے لئے بھی خصوصی دعائے خیر کی گئی ، اور مرحومین کے لواحقین کے لئے بھی صبر جیل کی دعا کی گئی،

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -