وزیر اعلیٰ پنجاب کے رُوٹ میں مداخلت پر ایس پی ماڈل ٹاؤن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کے رُوٹ میں مداخلت پر ایس پی ماڈل ٹاؤن کے خلاف کارروائی کا ...

  

لاہور(کرائم سیل) وزیر اعلیٰ پنجاب کے روٹ میں مداخلت کرنے پر ایس پی ماڈل ٹاؤن مستنصر فیروز کے خلاف ٹریفک پولیس کے افسران نے کارروائی کا فیصلہ کر لیا ۔باوثوق ذرائع کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاؤن مستنصر فیروز نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے روٹ میں مداخلت کی تھی جس پر ٹریفک پولیس کے افسران نے ان کے خلاف اعلیٰ افسران کو درخواست دیکر کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -