فیکٹر ی حا دثہ، سراغ ر سا ں کتوں کو واپس بھیج د یا گیا

فیکٹر ی حا دثہ، سراغ ر سا ں کتوں کو واپس بھیج د یا گیا

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) سندر فیکٹر ی حا دثہ میں زندہ افراد کو تلاش کرنے والے سراغ ر سا ں کتے واپس چلے گئے ۔ذرا ئع کے مطا بق وقوعہ کے روز امدا د ی ٹیمو ں کے ہمرا ہ دو سرا غ ر ساں کتے زند ہ انسان اور نعشوں کا سرا غ لگا ر ہے تھے، نا معلوم وجو ہا ت کی بنا پر ان کو گزشتہ روز واپس بھیج د یا گیا ۔ اس حوالے سے ڈی سی او لاہور نے میڈیا کو بتایا کہ ابھی بھی ملبہ میں زندگی کی امید ہے اورمزید زندہ افراد نکالے جا سکتے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -