سانحہ سندر، تبلیغی اجتماع سمیت ملک بھر کی مساجد میں زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعائیں کی گئیں

سانحہ سندر، تبلیغی اجتماع سمیت ملک بھر کی مساجد میں زخمیوں کی صحت یابی کیلئے ...

  

لاہور (کر ائم سیل) رائے ونڈ کے تبلیغی اجتماع سمیت ملک بھر کی مساجد میں علما ء نے سانحہ سندر کے زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعائیں کیں اور سانحہ میں دبے ہو ئے مزدوروں کی زندگی کی حفاظت کیلئے دعائیں مانگیں۔ لاکھوں افراد نے تبلیغی اجتماع میں نماز ظہر ادا کی اور سانحہ میں پھنسے ہو ئے افراد کی زندگی کیلئے دعا کی، اسی طرح ملک بھر کی مساجد میں سانحہسندر میں مرنے والو ں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیں کی گئیں ۔

مزید :

علاقائی -