پولیس نے جعلی سکے بنانے والے گروہ کے 3افراد کو گرفتار کر لیا

پولیس نے جعلی سکے بنانے والے گروہ کے 3افراد کو گرفتار کر لیا

  

لاہور(کرائم سیل) گرین ٹاؤن پولیس نے جعلی سکے بنانے والے گروہ کے 3افراد کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں جعلی سکے برآمد ہوئے ہیں جبکہ ملزمان کا سرغنہ تاحال فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -